امجد صابری کے اہل خانہ پاکستان کیوں چھوڑنا چاہتے ہیں ؟ تہلکہ خیز انکشافات
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)امجد صابری کے اہل خانہ نے انکشاف کیا ہے کہ مشکوک افراد ان کا پیچھا کررہے ہیں، تین ماہ قبل ایک خاتون نے آگاہ کیا تھا کہ آپ لوگوں کی جان کو خطرہ ہے اسی لیے ملک چھوڑنا چاہتے ہیں۔والدہ امجد صابری کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے ملک سے بہت پیار ہے… Continue 23reading امجد صابری کے اہل خانہ پاکستان کیوں چھوڑنا چاہتے ہیں ؟ تہلکہ خیز انکشافات









































