پاناماکے مقدمے پرسرکاری خزانے سے لیگل ٹیم کو33کروڑ اداکئے گئے ،اعتزازاحسن
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامالیکس کے مقدمے پر 33کروڑ روپے خرچ ہوئے۔ پاکستانی سیاسی تاریخ کے اہم ترین مقدمے پاناماکیس پرشریف فیملی کے دوران سماعت مختلف وکلاکوفیسوں اوردیگراخراجات کی مدمیں 33کروڑ خرچ ہوئے ۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنمااعتزازاحسن نے پاناماکیس پراخراجات کے حوالے سے انکشاف کیاہے کہ شریف فیملی کے اس مقدمے… Continue 23reading پاناماکے مقدمے پرسرکاری خزانے سے لیگل ٹیم کو33کروڑ اداکئے گئے ،اعتزازاحسن











































