بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

ایمپائر عمران خان سے ہاتھ کر گیا،وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 23  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی)معاون خصوصی وزیر اعظم ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ مخالفین کا ” گیٹ نواز شریف آپریشن ” بری طرح ناکام ہو گیا،عمران خان ایمپائر کی انگلی اٹھنے کی باتیں کرتے رہے اور ایمپائر عمران خان سے ہاتھ کر گیا، ۔اتوار کو اپنے بیان میں ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہاکہ عوامی طاقت کی باتیں کرنے

والوں کو وقت آنے پر دکھائیں گے کہ عوامی طاقت کیا ہوتی ہے ،مخالفین کا ” گیٹ نواز شریف آپریشن ” بری طرح ناکام ہو گیا۔ قوم نواز شریف کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔انھوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی پہلے اپنا کچرا صاف کرے۔ عمران خان ایمپائر کی انگلی اٹھنے کی باتیں کرتے رہے اور ایمپائر عمران خان سے ہاتھ کر گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…