ملتان میں لرزہ خیز واقعہ،نوکری سے برطرفی پر سکیورٹی گارڈ نے اہم شخصیت کو قتل کردیا
ملتان(آئی این پی)ملتان میں نوکری سے برطرفی پر سکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کر کے نشتر ہسپتال کے اے ایم ایس ڈاکٹر وسیم جاوید کو قتل کر دیا۔ فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس نے گارڈ کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کر دئیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ملتان میں چونگی نمبر ایک… Continue 23reading ملتان میں لرزہ خیز واقعہ،نوکری سے برطرفی پر سکیورٹی گارڈ نے اہم شخصیت کو قتل کردیا











































