’’مشال خان قتل کیس میں اہم ترین گرفتاری ‘‘ سیکیورٹی انچارج کا مشال کے قتل میں کیا کردار تھا ؟ تہلکہ خیز انکشافات
پشاور(این این آئی)عبدالولی خان یونیورسٹی کے مقتول طالب علم مشال قتل کیس میں مزید پیش رفت ہوئی ہے ٗ پولیس نے اہم ملزم بلال بخش سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس کے مطابق مشال خان قتل کیس میں اہم ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ٗ گرفتار ملزم بلال بخش یونیورسٹی کا سیکیورٹی انچارج… Continue 23reading ’’مشال خان قتل کیس میں اہم ترین گرفتاری ‘‘ سیکیورٹی انچارج کا مشال کے قتل میں کیا کردار تھا ؟ تہلکہ خیز انکشافات











































