منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

’’ تیسری شادی؟‘‘ ریحام خان نے وضاحت جاری کر دی

datetime 23  اپریل‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ توبہ توبہ تیسری شادی نہیں کروں گی ، علیم خان ، جہانگیر ترین سے کوئی پیسے یا فلیٹس نہیں لیے ، تحریک انصاف نے اپنے ووٹرزکی بے حرمتی کی ، 2018 کے انتخابات میں مسلم لیگ ن کامیاب

ہوگی ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو مستقبل قریب میں وزیر اعظم بنتے نہیں دیکھ رہی کیونکہ تحریک انصاف اپنے نظریہ پر عمل پیرا نہیں ہوئی ، انہوں نے کہا کہ 2018 کے انتخابات میں بھی مسلم لیگ ن کامیاب ہوتی نظر آرہی ہے ، ریحام خان کا کہنا تھا کہ اپنا ہر کام جلد بازی میں کرتی ہوں ، عمران خان سے شادی کا فیصلہ غلط تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…