لاہور( این این آئی )نوجوانوں کو ہنرمند بنانے سے متعلق وزیراعظم کے پروگرام کے چوتھے مرحلے کے تحت ایک لاکھ کم تعلیم یافتہ اور ہنرمند نوجوانوں کو منڈی میں مبنی مختلف
تجارتی شعبوں میں تربیت دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق مذکورہ پروگرام کا بنیادی مقصد قومی ، علاقائی اور عالمی منڈی میں تعلیم یافتہ اور ہنرمند افرادی قوت کو روزگار کے بہترین مواقع فراہم کرنا ہے ۔