پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’مشال خان قتل کیس میں اہم ترین گرفتاری ‘‘ سیکیورٹی انچارج کا مشال کے قتل میں کیا کردار تھا ؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 23  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)عبدالولی خان یونیورسٹی کے مقتول طالب علم مشال قتل کیس میں مزید پیش رفت ہوئی ہے ٗ پولیس نے اہم ملزم بلال بخش سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس کے مطابق مشال خان قتل کیس میں اہم ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ٗ گرفتار ملزم بلال بخش یونیورسٹی کا سیکیورٹی انچارج ہے۔

ملزم بلال پر الزام ہے کہ انہوں نے طلبہ کے مجمع کو اکھٹا کر کے اشتعال دلایا۔ کیس میں پہلے سے گرفتار ملزم وجاہت نے بھی عدالت میں اپنے ریکارڈ کیے گئے ،بیان میں کہا تھا کہ سکیورٹی انچارج بلال بخش نے نے انہیں کہا کہ جس نے مشال کی طرفداری کی اس سے بھی سختی سے نمٹا جائے گا اور وہ خود مشال کو ماریں گے۔ کیس میں گرفتار دوسرا ملزم یونیورسٹی کا طالب علم عامر تنگی ہے جسے ویڈیوں کے ذریعے شناخت کے بعد گرفتار کیا گیا ہے۔ کیس میں گرفتار ملزمان کی تعداد چھتیس ہوگئی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…