پانامہ کیس میں فیصلہ کیا آئے گا؟چودھری شجاعت حسین نے واضح پیش گوئی کردی
لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ(ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا کے پانامہ کیس میں لگتا ہے کہ سپریم کورٹ کوئی ایسا فیصلہ دے گی جس سے خرابیوں کی نشاندہی ہو گی اور ملک کو سہی سمت چلانے کے لئے کوئی ڈائریکشن ملے گی ۔ اپنی رہائش گا ہ پرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading پانامہ کیس میں فیصلہ کیا آئے گا؟چودھری شجاعت حسین نے واضح پیش گوئی کردی











































