اب تک کا سب سے بڑا اسلحہ پکڑا گیا دہشتگردوں نے کہاں ڈیرے ڈال رکھے تھے؟
اورکزئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک فوج نے دہشتگردی کی بڑی سازش ناکام بنا دی ۔ اورکزئی ایجنسی میں دہشتگردوں کی زیر زمین سرنگیں تباہ کر دی گئیں ۔ کرم ایجنسی سے اسلحہ اور گولہ بارود پکڑا گیا ۔۔ سیکورٹی فورسز کا اورکزئی اور کرم ایجنسی میں گرینڈ آپریشن ، دہشتگردوں کے زیر زمین ٹھکانے ملیامیٹ… Continue 23reading اب تک کا سب سے بڑا اسلحہ پکڑا گیا دہشتگردوں نے کہاں ڈیرے ڈال رکھے تھے؟











































