اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

اب تک کا سب سے بڑا اسلحہ پکڑا گیا دہشتگردوں نے کہاں ڈیرے ڈال رکھے تھے؟

datetime 16  اپریل‬‮  2017 |

اورکزئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک فوج نے دہشتگردی کی بڑی سازش ناکام بنا دی ۔ اورکزئی ایجنسی میں دہشتگردوں کی زیر زمین سرنگیں تباہ کر دی گئیں ۔ کرم ایجنسی سے اسلحہ اور گولہ بارود پکڑا گیا ۔۔ سیکورٹی فورسز کا اورکزئی اور کرم ایجنسی میں گرینڈ آپریشن ، دہشتگردوں کے زیر زمین ٹھکانے ملیامیٹ کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے

مطابق انتہائی مصدقہ خفیہ معلومات کی بنیاد پر سیکورٹی فورسز نے اورکزئی ایجنسی میں سرچ آپریشن کیا ۔ کالعدم تحریک طالبان نے وہاں زیر زمین سرنگیں بنا رکھی تھیں جن کو تباہ کر دیا گیا ۔ دوسرا آپریشن پارا چنار کے علاقے کلایہ میں کیا گیا ۔ دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ ، بارود ، راکٹ ، دیسی ساختہ بارودی سرنگیں ، مواصلاتی آلات ، گرینیڈ اور مارٹر گولے برآمد ہوئے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…