’’پاک فضائیہ نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا‘‘ اپنا کونسا جدید سسٹم تیار کر لیا؟ شاندار رپورٹ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فضائیہ نے مقامی وسائل سے مکمل استفادہ کرتے ہوئے اپنا کمانڈ سسٹم تیار کر لیا، پروجیکٹ ویژن کے تحت دفاعی شعبے میں کئی اور سنگ میل بھی کامیابی کے ساتھ عبور کر لئے گئے ہیں۔ پروجیکٹ ویژن کے تحت مؤثر کمانڈ سسٹم اور پائیلٹس کی تربیت کے جدید اسٹیمولیٹرز تیار کر… Continue 23reading ’’پاک فضائیہ نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا‘‘ اپنا کونسا جدید سسٹم تیار کر لیا؟ شاندار رپورٹ