پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

سندھ طاس معاہدے پر پاک بھارت مذاکرات کا اختتام،پاکستان کا مطالبہ تسلیم،مشترکہ اعلامیہ جاری 

datetime 21  مارچ‬‮  2017

سندھ طاس معاہدے پر پاک بھارت مذاکرات کا اختتام،پاکستان کا مطالبہ تسلیم،مشترکہ اعلامیہ جاری 

اسلام آباد(آئی این پی) پاک بھارت سندھ طاس کمشنروں کے درمیان ہونیوالے دوروزہ اجلاس کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق بھارت پاکستان کے اعتراضات پر میار پن بجلی کے منصوبے کے ڈیزائن سے دست بردار ہونے پر راضی ہوگیا جبکہ کلنائی اور پکلدل پن بجلی کے منصوبوں پر… Continue 23reading سندھ طاس معاہدے پر پاک بھارت مذاکرات کا اختتام،پاکستان کا مطالبہ تسلیم،مشترکہ اعلامیہ جاری 

طویل عرصے بعد مسلم لیگ ق اور مسلم لیگ ن کارابطہ،اہم رہنماؤں کی ملاقات، گلے لگا لیا 

datetime 21  مارچ‬‮  2017

طویل عرصے بعد مسلم لیگ ق اور مسلم لیگ ن کارابطہ،اہم رہنماؤں کی ملاقات، گلے لگا لیا 

اسلام آباد ( آئی این پی ) پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی اور وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے درمیان طویل عرصہ کے بعد ملاقات ہوئی ہے ۔ 28 ویں آئینی ترمیم پر ووٹنگ کا مرحلہ مکمل ہونے پر چوہدری پرویز الٰہی ووٹ ڈال کر لابی سے ایوان میں آئے تو وزیر… Continue 23reading طویل عرصے بعد مسلم لیگ ق اور مسلم لیگ ن کارابطہ،اہم رہنماؤں کی ملاقات، گلے لگا لیا 

28 ویں آئینی ترمیم ، اپوزیشن اور حکومت میں تعاون کی نئی مثال قائم،اراکین ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ووٹ ڈالنے گئے

datetime 21  مارچ‬‮  2017

28 ویں آئینی ترمیم ، اپوزیشن اور حکومت میں تعاون کی نئی مثال قائم،اراکین ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ووٹ ڈالنے گئے

اسلام آباد( آئی این پی ) فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی 28 ویں ترمیم کے حق میں پہلا ووٹ وزیر اعظم محمد نواز شریف جب کہ آخری ووٹ قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کاسٹ کیا ، اپوزیشن اور حکومت میں مثالی تعاون کی فضا دیکھنے میں آئی ، پاکستان پیپلز پارٹی… Continue 23reading 28 ویں آئینی ترمیم ، اپوزیشن اور حکومت میں تعاون کی نئی مثال قائم،اراکین ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ووٹ ڈالنے گئے

شیخ رشید نے ن لیگ کی اہم ترین شخصیت کو لال حویلی تحفے میں دینے کا اعلان کردیا

datetime 21  مارچ‬‮  2017

شیخ رشید نے ن لیگ کی اہم ترین شخصیت کو لال حویلی تحفے میں دینے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (آئی این پی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہم وزیراعظم کے امیدوار نہیں غریب آدمی کا سوچ رہے ہیں،عوامی مسلم لیگ عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے،پی ٹی آئی کے ہر احتجاج میں ان کے ساتھ ہیں،پوری قوم کرپشن سے نجات چاہتی ہے،ہمیں پانامہ فیصلے کا انتظار… Continue 23reading شیخ رشید نے ن لیگ کی اہم ترین شخصیت کو لال حویلی تحفے میں دینے کا اعلان کردیا

یوم پاکستان 23مارچ کو موسم کیسارہے گا،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 21  مارچ‬‮  2017

یوم پاکستان 23مارچ کو موسم کیسارہے گا،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے اپنی پیش گوئی میں ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان، کشمیرمیں کہیں… Continue 23reading یوم پاکستان 23مارچ کو موسم کیسارہے گا،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

بھارت کی ایک ریاست کے ایک گائوں میں سکول کے بچے فیس کی جگہ کون ساکام کرتے ہیں؟ 

datetime 21  مارچ‬‮  2017

بھارت کی ایک ریاست کے ایک گائوں میں سکول کے بچے فیس کی جگہ کون ساکام کرتے ہیں؟ 

اسلام آباد(جاوید چوہدری ) بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ کے ایک گائوں برگئی میں ایک چھوٹا سا پرائیویٹ انگلش میڈیم سکول ہے‘ یہ سکول دنیا کا اپنی نوعیت کا واحد سکول ہے‘ سکول کے تمام بچوں کے والدین فیس کے بدلے ایک درخت لگاتے ہیں اور جب تک ان کا بچہ سکول میں تعلیم حاصل… Continue 23reading بھارت کی ایک ریاست کے ایک گائوں میں سکول کے بچے فیس کی جگہ کون ساکام کرتے ہیں؟ 

اب بس کردو۔۔۔! شیخ رشید نے شیریں مزاری کے سامنے ہاتھ جوڑ دیئے،حیرت انگیزصورتحال

datetime 21  مارچ‬‮  2017

اب بس کردو۔۔۔! شیخ رشید نے شیریں مزاری کے سامنے ہاتھ جوڑ دیئے،حیرت انگیزصورتحال

اسلام آباد (آئی این پی )عوامی مسلم لیگ کے صدر شیخ رشید احمد نے قومی اسمبلی میں فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی آئینی ترمیم پر تقاریر کے باعث رائے شماری میں تاخیر پر ڈاکٹر شیریں مزاری کے سامنے ہاتھ جوڑ دیئے اب تو بس کردو ووٹنگ ہونے دو کے ریمارکس دیئے، ایوان میں… Continue 23reading اب بس کردو۔۔۔! شیخ رشید نے شیریں مزاری کے سامنے ہاتھ جوڑ دیئے،حیرت انگیزصورتحال

ایوان صدر کے ذاتی اور پبلک اخراجات کتنے ملین؟بجلی بلوں میں ٹی وی فیس پر کتنی کمائی ہوئی؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 21  مارچ‬‮  2017

ایوان صدر کے ذاتی اور پبلک اخراجات کتنے ملین؟بجلی بلوں میں ٹی وی فیس پر کتنی کمائی ہوئی؟حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹ کو آگاہ کیا گیا ہے کہ گزشتہ تین سالوں کے دوران ایوان صدر میں مجموعی طور پر 2465.347ملین اخراجات آئے،حج کرپشن کیس میں تحریری فیصلہ موصول ہونے کے بعد کیس کی مزید پیروی کا فیصلہ کیا جائیگا،2013سے اب تک نیشنل گرڈ میں 3282.8میگاواٹ بجلی شامل کی گئی ، 2012سے اب تک… Continue 23reading ایوان صدر کے ذاتی اور پبلک اخراجات کتنے ملین؟بجلی بلوں میں ٹی وی فیس پر کتنی کمائی ہوئی؟حیرت انگیز انکشافات

کوئلہ تھر میں نکل رہا ہے اور کوئلے کا پاور پلانٹ ساہیوال میں لگایاجارہاہے،کیوں؟وزیراعلیٰ سندھ نے انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی

datetime 21  مارچ‬‮  2017

کوئلہ تھر میں نکل رہا ہے اور کوئلے کا پاور پلانٹ ساہیوال میں لگایاجارہاہے،کیوں؟وزیراعلیٰ سندھ نے انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی

کراچی(آئی این پی )وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پانی کی تقسیم کا معاملہ چھوٹے صوبوں سندھ اور بلوچستان کے حوالے کیا جائے،واپڈا افسران کے زریعے پانی کی تقسیم کسی صورت قابل قبول نہیں ،تربیلا ڈیم میں اگر پانی ڈیڈلیول تک آگیا ہے تو منگلا ڈیم سے پانی فراہم کیا… Continue 23reading کوئلہ تھر میں نکل رہا ہے اور کوئلے کا پاور پلانٹ ساہیوال میں لگایاجارہاہے،کیوں؟وزیراعلیٰ سندھ نے انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی