پاکستانی مردم شماری کے فارم میں سکھوں کیلئے کیا کام ہو گیا؟
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) مردم شماری میں دیگر مذاہب اور اقلیتوں کے ساتھ اب سکھوں کا بھی الگ خانہ ہوگا سندھ ہائیکورٹ نے حکم جاری کردیا ۔ سندھ ہائیکورٹ نے درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے اپنے مختصر فیصلے میں کہا ہے کہ مردم شماری میں کے فارم سکھوں کا بھی کالم شامل کیا جائے۔ سکھوں… Continue 23reading پاکستانی مردم شماری کے فارم میں سکھوں کیلئے کیا کام ہو گیا؟