ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ ،یوسف رضاگیلانی نے بڑا دعویٰ کردیا
ملتان (آئی این پی)سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حسین حقانی کو نہیں سفارت خانے کو ویزے جاری کرنے بارے بااختیار کیا تھا،میں چاہتا تھا کہ حسین حقانی جوڈیشل کمیشن کے سامنے پیش ہوں لیکن ان کا نام ای سی ایل سے کس نے نکالا،ان سے پوچھا جائے۔ ایبٹ آباد کمیشن… Continue 23reading ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ ،یوسف رضاگیلانی نے بڑا دعویٰ کردیا