پاناماکیس سے ایک روزقبل تحریک انصاف کاایک انتہائی اقدام ،حکومت ششدر
لاہور(این این آئی )لوڈ شیڈنگ کے خلاف پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں قراداد پیش کر دی ہے جس میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ بجلی کے شارٹ فال کو ختم کر کے فی الفور ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے پی ٹی آئی کے ایم… Continue 23reading پاناماکیس سے ایک روزقبل تحریک انصاف کاایک انتہائی اقدام ،حکومت ششدر











































