سوشل میڈیاپرتوہین رسالت ، پاکستانی اداروں کی بڑی کارروائی ،دوملزمان گرفتار، توہین رسالت کےلئے کن بیرونی ممالک سے فنڈنگ ملتی تھی؟ ،حیران کن انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں توہین رسالت کے مرتکب دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا، سوشل میڈیا پر توہین رسالت اور مقدس ہستیوں کی توہین کے مرتکب دو ملزمان ایاز نظامی عرف عبدالوحید اور رانا نعمان کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا۔ملزمان کے قبضے سے قابل اعتراض مواد بھی برآمد ہوا، دونوں ملزمان… Continue 23reading سوشل میڈیاپرتوہین رسالت ، پاکستانی اداروں کی بڑی کارروائی ،دوملزمان گرفتار، توہین رسالت کےلئے کن بیرونی ممالک سے فنڈنگ ملتی تھی؟ ،حیران کن انکشافات