سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے ”خاص آدمی “نے نیا ریکارڈ بناڈالا
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوامیں وی آئی پی کلچرکے خاتمے کی دعویدارپاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے عہدیداروں نے ضمنی الیکشن میں سرکاری وسائل کابے دریغ استعمال شروع کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق خیبرپختونخواحکومت کاسرکاری ہیلی کاپٹر پی ٹی آئی ہزارہ ڈویژن کے صدر زرگلکی ذاتیسواری بن گیاجو ضلع کوہستان میں صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر پرپی کے 62میں ضمنی… Continue 23reading سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے ”خاص آدمی “نے نیا ریکارڈ بناڈالا