اچھا کام ہے آپ بھی اپنالیں!تحریک انصاف نے خیبر پختونخواہ میں تاریخی اقدام کے بعدپنجاب میں بھی ایسے ہی اقدام کی تجویز دیدی
لاہور(آئی این پی)تحریک انصاف نے خیبر پختونخواہ کی طرز کا جہیز پر پابندی کا بل پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دیا۔ بل تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی آصف محمود کی جانب سے جمع کرایا گیا۔ بل کے تحت 50ہزار سے اوپر تحائف دینے پر پابندی کی تجویز دی گئی ہے۔قانون کی خلاف ورزی پر… Continue 23reading اچھا کام ہے آپ بھی اپنالیں!تحریک انصاف نے خیبر پختونخواہ میں تاریخی اقدام کے بعدپنجاب میں بھی ایسے ہی اقدام کی تجویز دیدی