پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن مکمل،بڑی خبر سنادی گئی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج کا اعلان منگل کو کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی ترجمان کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کیلئے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب 12 بجے سے پیر اور منگل کی درمیانی شب 12 بجے تک ووٹ ڈالے گئے۔… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن مکمل،بڑی خبر سنادی گئی











































