پاکستان کے اہم علاقے میں غیرملکیوں کے داخلے پر پابندیاں عائد
گلگت(آئی این پی)صوبائی وزراء اور ارکان قانون ساز اسمبلی نے گلگت بلتستان آنے والے غیر ملکیوں کیلئے این او سی لازمی قرار دینے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسئلے کو فوری حل کرنے کا مطالبہ کردیا ہے ۔ جمعہ کو قانو ن ساز اسمبلی کے اجلاس میں امتیاز حیدر نے نکتہ اعتراض پر… Continue 23reading پاکستان کے اہم علاقے میں غیرملکیوں کے داخلے پر پابندیاں عائد







































