متنازعہ تقریر ،نہال ہاشمی کوفیصلہ سنادیاگیا
کراچی(آئی این پی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے متنازعہ تقریر کے مقدمے میں ملوث مسلم لیگ (ن) کے سنیٹر سید نہال ہاشمی کی 50 ہزار روپے کی عبوری ضمانت منظور کرلی ،نہال ہاشمی کے خلاف بہادرآباد پولیس نے 31 مئی 2017 کو مسلم لیگ ہاؤس کارساز میں جے آئی ٹی کے ارکان اور ججز کے… Continue 23reading متنازعہ تقریر ،نہال ہاشمی کوفیصلہ سنادیاگیا











































