گرمی کے ستائے عوام تیار ہو جائیں ، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے (آج)منگل تک ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکھر، شہید بینظیر آباد، لاڑکانہ، حیدر آباد، نصیر آباد، مکران،سبی، ملتان، بہاولپور، ساہیوال، فیصل آباد، لاہور، سرگودھا، ڈی جی خان اور ڈی آئی خان ڈویژن میں شدید گرمی پڑے گی۔فورکاسٹنگ… Continue 23reading گرمی کے ستائے عوام تیار ہو جائیں ، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی