جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

’’ہم کہتے نہیں کرتے ہیں ‘‘ تحریک انصاف ایک بار پھر بازی لے گئی ۔۔ کیا کام کر دیا ؟

datetime 19  اپریل‬‮  2017

’’ہم کہتے نہیں کرتے ہیں ‘‘ تحریک انصاف ایک بار پھر بازی لے گئی ۔۔ کیا کام کر دیا ؟

لاہور ( این این آئی)تحریک انصا ف کی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی نے معذور افراد کو ماہانہ وظیفہ دینے کے مطالبے پر مبنی قرار داد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی۔جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ ہزاروں معذور افراد ایسے ہیں جو کوئی با عزت روزگار کی تلاش میں مارے مارے… Continue 23reading ’’ہم کہتے نہیں کرتے ہیں ‘‘ تحریک انصاف ایک بار پھر بازی لے گئی ۔۔ کیا کام کر دیا ؟

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت پنجاب، سندھ ،خیبرپختونخواہ ٗ بلوچستان میں شدید گرمی پڑنے کی پیشن گوئی

datetime 19  اپریل‬‮  2017

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت پنجاب، سندھ ،خیبرپختونخواہ ٗ بلوچستان میں شدید گرمی پڑنے کی پیشن گوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت پنجاب، سندھ ،خیبرپختونخواہ ٗ بلوچستان میں شدید گرمی پڑنے کی پیشن گوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ بالائی فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت پنجاب، سندھ ،خیبرپختونخواہ ٗ بلوچستان میں شدید گرمی پڑنے کی پیشن گوئی

نئی ویڈیو پر مشال خان کے والد کا شدیدردعمل

datetime 19  اپریل‬‮  2017

نئی ویڈیو پر مشال خان کے والد کا شدیدردعمل

مردان (این این آئی)مردان کی یونیورسٹی میں قتل ہونے والے مشال خان کے والد نے نئی سامنے آنیوالی ویڈیو پر پہلا رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کسی کے خلاف نہیں،مشال کے قاتلوں نے حکومت کے گریبان پر ہاتھ ڈالا۔مقتول کے والد کا کہنا تھا کہ ہم کسی کے خلاف نہیں ہیں،قاتلوں نے… Continue 23reading نئی ویڈیو پر مشال خان کے والد کا شدیدردعمل

مشال خان کا قتل،حقیقت سامنے آگئی،عمران خان تفصیلات سامنے لے آئے

datetime 19  اپریل‬‮  2017

مشال خان کا قتل،حقیقت سامنے آگئی،عمران خان تفصیلات سامنے لے آئے

صوابی (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ واضح ہوگیا ہے کہ مشعال خان کا قتل ایک سازش تھی،توہین رسالت کا الزام لگا کر مشعال خان کو قتل کیا گیا،کیس کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی،سازش کرنے والوں کو سزا دلوائیں گے،مشعال کے قاتلوں کو سزائیں دلواکر… Continue 23reading مشال خان کا قتل،حقیقت سامنے آگئی،عمران خان تفصیلات سامنے لے آئے

پاناما لیکس کا فیصلہ کیا ہوگا؟معروف نجومی ”ماموں“ نے پیش گوئی کردی‎

datetime 19  اپریل‬‮  2017

پاناما لیکس کا فیصلہ کیا ہوگا؟معروف نجومی ”ماموں“ نے پیش گوئی کردی‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرعلم نجوم ماموں نے پیش گوئی کی ہے کہ 20اپریل کوپاناماکیس کافیصلہ وزیراعظم نوازشریف کے خلاف آئے گا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے ماہرعلم نجوم ماموں نے کہاکہ جمعرات کادن وزیراعظم نوازشریف کے لئے اچھانہیں ہے اورستاروں کی چال کے مطابق پاناماکیس کافیصلہ ان کے خلاف آئے گا۔انہوں نے کہاکہ اگست… Continue 23reading پاناما لیکس کا فیصلہ کیا ہوگا؟معروف نجومی ”ماموں“ نے پیش گوئی کردی‎

پسند کی شادی کرنے کی ضد،نوجوان لڑکی کوزندہ جلاکرماردیاگیا

datetime 18  اپریل‬‮  2017

پسند کی شادی کرنے کی ضد،نوجوان لڑکی کوزندہ جلاکرماردیاگیا

گجرات(مانیٹرنگ ڈیسک)گجرات پسندکی شادی کرنے کی ضدکرنے والی لڑکی کوآگ لگادی اوروہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےہسپتال میں چل بسی ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق گجرات کے علاقے سوک کلاں میں 22سالہ لڑکی اپنی پسند کی شادی کرناچاہتی تھی لیکن اس کے ماں ،بھائی اورنانااس شادی پررضامندنہ تھے اوران سب نے لڑکی کی طرف سے پسندکی شادی کرنے کی ضدپرناراضی… Continue 23reading پسند کی شادی کرنے کی ضد،نوجوان لڑکی کوزندہ جلاکرماردیاگیا

پانامہ کیس ،ہر قسم کے وقت کیلئے تیار ہیں ،خواجہ آصف نے بڑا اعتراف کرلیا

datetime 18  اپریل‬‮  2017

پانامہ کیس ،ہر قسم کے وقت کیلئے تیار ہیں ،خواجہ آصف نے بڑا اعتراف کرلیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سیاستدان ہر قسم کے وقت کیلئے تیار رہتے ہیں ، امید ہے پانامہ کیس میں حق اور سچ کی فتح ہوگی ، تسلیم کرتا ہوں کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ 12گھنٹے سے بھی زائد ہو رہی ہے ،5200میگاواٹ کا فرق آئندہ دو ہفتوں میں کم… Continue 23reading پانامہ کیس ،ہر قسم کے وقت کیلئے تیار ہیں ،خواجہ آصف نے بڑا اعتراف کرلیا

سپریم کورٹ کا فیصلہ کس کے مطابق آئے گا ،فیصلہ تسلیم کیاجائیگا یا نہیں؟وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے واضح کردیا

datetime 18  اپریل‬‮  2017

سپریم کورٹ کا فیصلہ کس کے مطابق آئے گا ،فیصلہ تسلیم کیاجائیگا یا نہیں؟وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے واضح کردیا

اسلام آباد ( آئی این پی ) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق ہی آئے گا ، حکومت قانون کی بالا دستی پر یقین رکھتی ہے ، اس کیس پر مزید قیاس آرائیاں نہیں ہونی چاہیے ۔ منگل کو سپریم… Continue 23reading سپریم کورٹ کا فیصلہ کس کے مطابق آئے گا ،فیصلہ تسلیم کیاجائیگا یا نہیں؟وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے واضح کردیا

پانامہ کیس کا فیصلہ ،وزیر داخلہ چوہدری نثار نے انتباہ کردیا

datetime 18  اپریل‬‮  2017

پانامہ کیس کا فیصلہ ،وزیر داخلہ چوہدری نثار نے انتباہ کردیا

لاہور ( آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ کچھ بھی ہو سکتا ہے ، دعا ہے کہ فیصلے سے انصاف کا بول بولا ہو ۔ منگل کو سپریم کورٹ کی کاز لسٹ میں پانامہ کیسکے فیصلے کو شامل کرنے پر ردعمل دیتے… Continue 23reading پانامہ کیس کا فیصلہ ،وزیر داخلہ چوہدری نثار نے انتباہ کردیا