تحریک انصاف نے ایک مرتبہ پھرخواجہ آصف سے معافی کامطالبہ کردیا
اسلام آباد (آئی این پی) اپوزیشن جماعتیں وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف کی طرف سے گزشتہ روز پشاور میں پیسکو کے خلاف مظاہرے کی قیادت کرنے والوں کو بجلی چور قرار دینے پر قومی اسمبلی سے احتجاجاً واک آؤٹ کرگئیں‘ اپوزیشن نے وزیر پانی و بجلی سے معذرت کرنے کا مطالبہ کردیا ہے‘… Continue 23reading تحریک انصاف نے ایک مرتبہ پھرخواجہ آصف سے معافی کامطالبہ کردیا









































