پاکستان اپنے ہی بنائے ہوئے اہم طیارے میں کیا تبدیلیاں کررہاہے؟ عالمی دفاعی جریدے کے حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں سپر مشاق ٹرینر طیارے کی بڑی اپ گریڈیشن کا آغاز ہوگیا ۔عالمی دفاعی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ سپر مشاق طیارے میں جاسوسی اور نگرانی کے آلات گائیڈڈ بم نصب کیے جارہے ہیں۔عالمی جریدے جینز 360 کے مطابق سپر مشاق طیارے میں جاسوسی اور نگرانی کے آلات… Continue 23reading پاکستان اپنے ہی بنائے ہوئے اہم طیارے میں کیا تبدیلیاں کررہاہے؟ عالمی دفاعی جریدے کے حیرت انگیزانکشافات











































