جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

پاکستانی حجاج کرام کیلئے بری خبر ! سعودی حکومت نے فیصلہ سنا دیا

datetime 20  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت مذہبی امور کی طرف سے حج کوٹہ میں اضافے کیلئے دی جانے والے درخواست سعودی وزارت حج نے مسترد کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت حج کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ابھی مردم شماری مکمل نہیں ہوئی جس کی بنیاد پر یہ اندازہ لگانا مشکل ہے کہ کتنی آبادی بڑھ چکی ہے مردم شماری کا انتظار کیا جاتا ہے۔مردم شماری کے بعد

اس بات پر غور کیا جا سکتا ہے کہ پاکستان کا حج کے حوالے سے کوٹہ کتنا بڑھایا جا سکتا ہے۔ درخواست مسترد ہونے کے ساتھ ہی 2017 کے حج کوٹے میں اضافے سے متعلق تمام امکانات ختم ہوگئے ہیں تاہم سال 2018 میں یہ امکان ہے کہ آبادی کے اعداد و شمار سامنے آنے کے بعد حج کوٹے میں بھی اضافہ ہو جائے۔ رواں سال سرکاری سکیم اور نجی ٹوور آپریٹرز کے تحت 1 لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی فریضہ حج ادا کریں گے۔

موضوعات:



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…