بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

کلبھوشن نیٹ ورک کے دو اہم مہرے گرفتار

datetime 20  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے دو ساتھی کراچی سے گرفتار، اہم شخصیات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے، نامعلوم مقام پر منتقل۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے بھارتی جاسوس

کلبھوشن سے رابطہ میں رہنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد کا تعلق کالعدم بلوچ دہشتگرد تنـظیم بی ایل اے سے ہے ۔ گرفتار افراد لیاری سے نیٹ ورک چلا رہے تھے جبکہ اہم شخصیات کو نشانہ بھی بنانا چاہتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…