پیر‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2026 

’’رمضان المبارک ‘‘ عوام کو بے حد مبارک باد ۔۔ کل سے کس کام کا آغاز ہو رہا ہے ؟

datetime 21  مئی‬‮  2017

’’رمضان المبارک ‘‘ عوام کو بے حد مبارک باد ۔۔ کل سے کس کام کا آغاز ہو رہا ہے ؟

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے رمضان ریلیف پیکج کا آغازمئی2017سے ہوگا، پیکج کے تحت19اشیاء بشمول آٹا،گھی،خوردنی تیل،دال چنا،سفید چنے ،بیسن، کجھور، چاول، چائے، مصالحہ جات،دودھ اور مشروبات کے نرخوں پر خصوصی رعائت دی جائیگی۔ یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن کے ترجمان واجد خان سواتی کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن ملک بھر میں پھیلے اپنے… Continue 23reading ’’رمضان المبارک ‘‘ عوام کو بے حد مبارک باد ۔۔ کل سے کس کام کا آغاز ہو رہا ہے ؟

’’پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی ‘‘ مسلم لیگ ن کی اہم شخصیت کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 21  مئی‬‮  2017

’’پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی ‘‘ مسلم لیگ ن کی اہم شخصیت کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف مہم چلانے کے الزام میں گرفتار افراد کو اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ۔گزشتہ روز وفاقی تحقیقاتی ادارے نے سوشل میڈیا پر فوج کے خلاف مہم چلانے کے الزام میں ملک کے مختلف علاقوں سے متعدد افراد کو حراست میں لیا… Continue 23reading ’’پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی ‘‘ مسلم لیگ ن کی اہم شخصیت کو گرفتار کر لیا گیا

ایم کیو ایم لندن کے گرفتاردہشتگرد کا خاتون کے ذریعے 11 افراد کے قتل کا اعتراف،حیرت انگیزانکشافات

datetime 20  مئی‬‮  2017

ایم کیو ایم لندن کے گرفتاردہشتگرد کا خاتون کے ذریعے 11 افراد کے قتل کا اعتراف،حیرت انگیزانکشافات

کراچی(آئی این پی)ٹارگٹ کلنگ گروپ میں ملوث خاتون کے ذریعے گیارہ افراد کا قتل کیا گیا۔ ایم کیو ایم لندن سے تعلق رکھنے والے گرفتاردہشتگرد نے سنسنی خیزانکشافات کردئیے ۔ہفتہ کو پولیس کے مطابق گرفتار ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر نیانکشاف کیا ہے کہ انہوں نے خاتون کا استعمال کر کے ٹارگٹ کلنگ… Continue 23reading ایم کیو ایم لندن کے گرفتاردہشتگرد کا خاتون کے ذریعے 11 افراد کے قتل کا اعتراف،حیرت انگیزانکشافات

حکومت نے دوران رمضان دفتری اوقات کار کا حتمی اعلان کردیا ،نوٹیفکیشن جاری 

datetime 20  مئی‬‮  2017

حکومت نے دوران رمضان دفتری اوقات کار کا حتمی اعلان کردیا ،نوٹیفکیشن جاری 

اسلام آباد(آئی این پی) حکومت کی جانب سے رمضان المبارک کے اوقات کار کا اعلان کردیا گیا ہے، جس کے مطابق دفاتر پیر سے جمعرات تک صبح 8 تا دوپہر 2بجے تک کھلے رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے دوران دفاتر کے اوقات کار کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، وفاقی حکومت کی… Continue 23reading حکومت نے دوران رمضان دفتری اوقات کار کا حتمی اعلان کردیا ،نوٹیفکیشن جاری 

فیس بک کے ذریعے خاتون سے50لاکھ روپے مانگنے والا شخص گرفتار،بلیک میلنگ کاشرمناک طریقہ کارسامنے آگیا

datetime 20  مئی‬‮  2017

فیس بک کے ذریعے خاتون سے50لاکھ روپے مانگنے والا شخص گرفتار،بلیک میلنگ کاشرمناک طریقہ کارسامنے آگیا

ملتان(آئی این پی) جوڈیشل مجسٹریٹ توصیف عدیل حسن نے فیس بک کے ذریعے خاتون کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق فیس بک پر خاتون کو بلیک میل کر کے 50 لاکھ روپے مانگنے والے ملزم کو عدالت میں… Continue 23reading فیس بک کے ذریعے خاتون سے50لاکھ روپے مانگنے والا شخص گرفتار،بلیک میلنگ کاشرمناک طریقہ کارسامنے آگیا

اسلام آباد میں بڑا تصادم،حالات خراب،متعددزخمی،رینجرزکی مزید نفری طلب

datetime 20  مئی‬‮  2017

اسلام آباد میں بڑا تصادم،حالات خراب،متعددزخمی،رینجرزکی مزید نفری طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد میں بڑا تصادم،حالات خراب،متعددزخمی،رینجرزکی مزید نفری طلب،تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی قائد اعظم یونیورسٹی میں دو طلباءگروپوں میں شدید تصادم کی وجہ سے حالات خراب ہوگئے ہیں،دونوں گروپوں کی جانب سے ایک دوسرے پر شدیدپتھراو¿کی وجہ سے متعددافراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کیاجارہا ہے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث… Continue 23reading اسلام آباد میں بڑا تصادم،حالات خراب،متعددزخمی،رینجرزکی مزید نفری طلب

سعودی عرب سے پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا سلسلہ جاری 

datetime 20  مئی‬‮  2017

سعودی عرب سے پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا سلسلہ جاری 

لاہور ( این این آئی) سعودی عرب سے پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا سلسلہ جاری ، مزید 50پاکستانی لاہور پہنچ گئے جنہیں ضروری کارروائی کے بعد گھروں کو جانے کی اجازت دیدی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سعودی عرب سے ڈی پورٹ 50پاکستانی جدہ سے سعودی ائیر لائن ایس وی 3772کے ذریعے… Continue 23reading سعودی عرب سے پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا سلسلہ جاری 

آصف زرداری سے حاجی مقبول فتیانہ اور مسز فردوس فتیانہ کی ملاقات ،پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان 

datetime 20  مئی‬‮  2017

آصف زرداری سے حاجی مقبول فتیانہ اور مسز فردوس فتیانہ کی ملاقات ،پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان 

اسلام آباد(این این آئی)سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے ہفتہ کو فیصل آباد سے سابق رکن صوبائی اسمبلی حاجی مقبول فتیانہ اور مسز فردوس فتیانہ نے زردری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں حاجی مقبول فتیانہ نے مسلم لیگ سے مستعفی ہو کر پاکستان پیپلزپارٹی میں… Continue 23reading آصف زرداری سے حاجی مقبول فتیانہ اور مسز فردوس فتیانہ کی ملاقات ،پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان 

خیبر پختونخوا میں سود خور ایکٹ کے تحت پہلی کارروائی،جو لوگ ’’سودخوروں‘‘ سے بچنا چاہتے ہیں وہ یہ خبر ضرور پڑھیں

datetime 20  مئی‬‮  2017

خیبر پختونخوا میں سود خور ایکٹ کے تحت پہلی کارروائی،جو لوگ ’’سودخوروں‘‘ سے بچنا چاہتے ہیں وہ یہ خبر ضرور پڑھیں

سوات (این این آئی)خیبر پختون خوا حکومت میں سود خور ایکٹ کے تحت کے سوات میں پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق سوات میں سو خوری ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا ٗ سود خوری ایکٹ کا مقدمہ تھانہ خوازہ خیلہ میں ملزم کرم زادہ کے خلاف درج کیا… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں سود خور ایکٹ کے تحت پہلی کارروائی،جو لوگ ’’سودخوروں‘‘ سے بچنا چاہتے ہیں وہ یہ خبر ضرور پڑھیں