جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ایم کیو ایم لندن کے گرفتاردہشتگرد کا خاتون کے ذریعے 11 افراد کے قتل کا اعتراف،حیرت انگیزانکشافات

datetime 20  مئی‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی)ٹارگٹ کلنگ گروپ میں ملوث خاتون کے ذریعے گیارہ افراد کا قتل کیا گیا۔ ایم کیو ایم لندن سے تعلق رکھنے والے گرفتاردہشتگرد نے سنسنی خیزانکشافات کردئیے ۔ہفتہ کو پولیس کے مطابق گرفتار ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر نیانکشاف کیا ہے کہ انہوں نے خاتون کا استعمال کر کے ٹارگٹ کلنگ کی۔

گرفتار دہشتگرد کے مطابق وہ خاتون کے ذریعے شکار بلاتے اور پھر اسے قتل کردیتے۔ایس پی اورنگی کے مطابق ملزمہ نے سیاسی جماعت کے کارکنوں کو بھی قتل کروایا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان قتل کے ساتھ ساتھ اغوا برائے تاوان کی واردتوں میں بھی ملوث ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…