میں اس شخص کی آخرت کے بارے میں خوف زدہ ہوں اور۔۔! مریم نواز نے عمران خان کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران کبھی کہتے ہیں شہبازشریف کے ساتھی نے انہیں10ارب روپے کی پیش کش کی اور کبھی کہتے ہیں حمزہ کے دوست نے دبئی میں ان کے دوست کوپیشکش کی،میں اس شخص کی آخرت کے بارے میں خوف زدہ ہوں۔ بدھ… Continue 23reading میں اس شخص کی آخرت کے بارے میں خوف زدہ ہوں اور۔۔! مریم نواز نے عمران خان کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا