اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

لاہور کے سب سے بڑے اسپتال میں امراض قلب کاسامان ختم

datetime 6  مئی‬‮  2023

لاہور کے سب سے بڑے اسپتال میں امراض قلب کاسامان ختم

لاہور ( این این آئی) انجیو ڈسپوزیبلز اور اسٹنٹس ختم ہونے پر لاہور میوہسپتال میں دل کے مریضوں کا علاج بند ہو گیا۔ سی ای اومیو ہسپتال کے مطابق امپورٹ بند ہونے کی وجہ سے سامان نہیں آ رہا تاہم سامان کا بندوبست کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔دل کے مریض انجیوپلاسٹی کی سہولت سے… Continue 23reading لاہور کے سب سے بڑے اسپتال میں امراض قلب کاسامان ختم

مردم شماری میں کراچی کی آبادی ایک کروڑ 82 لاکھ ہوگئی

datetime 6  مئی‬‮  2023

مردم شماری میں کراچی کی آبادی ایک کروڑ 82 لاکھ ہوگئی

کراچی(آئی این پی) ملک بھر میں جاری ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری میں کراچی کی ابتک کی آبادی 1 کروڑ 82 لاکھ سے زائد ہو گئی۔یہ بات ڈائریکٹر ادارہ شماریات سندھ منور علی گھانگرو نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران بتائی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مردم شماری کا عمل 15 مئی… Continue 23reading مردم شماری میں کراچی کی آبادی ایک کروڑ 82 لاکھ ہوگئی

عمران خان کیخلاف 121مقدمات میں کارروائی روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

datetime 6  مئی‬‮  2023

عمران خان کیخلاف 121مقدمات میں کارروائی روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمر عمران خان کے خلاف درج121 مقدمات میں کارروائی روکنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ پیر کو سماعت کرے گا۔عدالت نے 8مئی کو مقدمات کی تفتیش سے متعلق رپورٹ طلب کررکھی… Continue 23reading عمران خان کیخلاف 121مقدمات میں کارروائی روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

جلا ئو گھیرائو ، پولیس پر تشدد ،کار سرکار میں مداخلت کے مقدمہ میں پی ٹی آئی رہنمائوں کی ضمانتیں کنفرم

datetime 6  مئی‬‮  2023

جلا ئو گھیرائو ، پولیس پر تشدد ،کار سرکار میں مداخلت کے مقدمہ میں پی ٹی آئی رہنمائوں کی ضمانتیں کنفرم

لاہور( این این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے جلا ئو گھیرائو،توڑ پھوڑ اور کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں تحریک انصاف کے رہنمائوں اسد عمر ،ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں اسلم اقبال اور فرخ حبیب سمیت 8 ملزمان کی ضمانتیں کنفرم کردیں ۔ انسداد دہشتگردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے محفوظ فیصلہ سنایا۔عدالت… Continue 23reading جلا ئو گھیرائو ، پولیس پر تشدد ،کار سرکار میں مداخلت کے مقدمہ میں پی ٹی آئی رہنمائوں کی ضمانتیں کنفرم

مہنگی دواؤں نے غریب کیلئے علاج بھی مشکل بنادیا

datetime 6  مئی‬‮  2023

مہنگی دواؤں نے غریب کیلئے علاج بھی مشکل بنادیا

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث عام آدمی کیلئے علاج کروانا بھی مشکل ہوگیا،مہنگائی کے باعث ہر روز اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کیساتھ ساتھ ادویات کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔ پین کلر کا جو پتا 20 روپے میں ملتا تھا وہ اب… Continue 23reading مہنگی دواؤں نے غریب کیلئے علاج بھی مشکل بنادیا

پرویز الٰہی کی ڈی جی اینٹی کرپشن اور دیگر کے خلاف درخواست نمٹادی گئی

datetime 6  مئی‬‮  2023

پرویز الٰہی کی ڈی جی اینٹی کرپشن اور دیگر کے خلاف درخواست نمٹادی گئی

لاہور( این این آئی)لاہورہائیکورٹ نے حفاظتی ضمانت کے باوجود سابق وزیراعلی پنجاب پرویزالٰہی کے گھر پر چھاپہ مارنے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے دو صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا ۔عدالت نے فریقین کی غیرمشروط معافی پر پرویزالٰہی کی ڈی جی… Continue 23reading پرویز الٰہی کی ڈی جی اینٹی کرپشن اور دیگر کے خلاف درخواست نمٹادی گئی

انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں لاہور سمیت دیگرشہروں سے 11 دہشتگردگرفتار

datetime 6  مئی‬‮  2023

انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں لاہور سمیت دیگرشہروں سے 11 دہشتگردگرفتار

لاہور( این این آئی)محکمہ انسداد دہشتگردی پنجاب نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرکے لاہور سمیت دیگر شہروں سے 11 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ۔گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم القاعدہ اور ٹی ٹی پی سے ہے ۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردوں کے قبضے سے دھماکا خیز مواد، ہینڈ گرینیڈ ، پملفٹ اور دیگر… Continue 23reading انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں لاہور سمیت دیگرشہروں سے 11 دہشتگردگرفتار

سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

datetime 6  مئی‬‮  2023

سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

اسلا م آبا د(این این آئی)سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس نو مئی کو سماعت کیلئے مقرر کردیا ۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا،بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر شامل ہیں۔عدالت… Continue 23reading سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

مختاراں مائی کے گھر والوں کا رشتے داروں سے جھگڑا، چار افراد زخمی

datetime 6  مئی‬‮  2023

مختاراں مائی کے گھر والوں کا رشتے داروں سے جھگڑا، چار افراد زخمی

ملتان (این این آئی)زمین کو پانی دینے کے تنازع پر مختاراں مائی کے گھر والوں کا رشتے داروں سے جھگڑا ہوا جس کے نتیجے میں مختاراں مائی کے شوہر اور دیور سمیت 4 افراد زخمی ہوئے۔میڈیا سے گفتگو میں مختاراں مائی نے دعویٰ کیا کہ مظفرگڑھ پولیس ملزمان کے خلاف مقدمہ درج نہیں کررہی۔انہوں نے… Continue 23reading مختاراں مائی کے گھر والوں کا رشتے داروں سے جھگڑا، چار افراد زخمی

1 876 877 878 879 880 881 882 883 884 885 886 12,229