جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں فائرنگ سے سابق یو سی چیئرمین 3 ساتھیوں سمیت جاں بحق

datetime 6  دسمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لہتراڑ روڈ پر فائرنگ سے سابق یوسی چیئرمین جھنگ سیداں سید ابرار شاہ سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں سید علی شیر، رفاقت اور صاحب گل شامل ہیں، واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔

پولیس کے مطابق واقعے کے دوران سید ابرار شاہ کا بیٹا بھی گاڑی میں موجود تھا، اور گاڑی چلا رہا تھا، ابرار شاہ ساتھ بیٹھے تھے۔پولیس ذرائع کے مطابق ڈرائیور اور گارڈ بھی گاڑی میں موجود تھے، گھات لگائے ملزمان نیاندھادھند فائرنگ کی۔واضح رہے کہ چیئرمین جھنگ سیداں کے بھائی بھی ماضی میں قتل ہوچکے ہیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…