عمران خان کی بہن اور بہنوئی کے خلاف الزامات حقیقت پر مبنی ہیں’ اینٹی کرپشن
لاہور( این این آئی ) ترجمان محکمہ اینٹی کرپشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کے الزامات پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ عمران خان کی بہن اور بہنوئی کے خلاف الزامات حقیقت پر مبنی ہیں،جھوٹے الزامات یا بدزبانی سے عمران خان حقیقت کو جھٹلا نہیں سکتے۔ اینٹی کرپشن نے کبھی نہیں کہا کہ… Continue 23reading عمران خان کی بہن اور بہنوئی کے خلاف الزامات حقیقت پر مبنی ہیں’ اینٹی کرپشن