استحکام پاکستان پارٹی سے ملک کی سیاست پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی سے ملک کی سیاست پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ایک انٹرویومیں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملکی سیاست پر استحکام پارٹی کا اثر پڑا تو منفی ہی ہو گا۔انہوں نے کہا کہ حکومتی… Continue 23reading استحکام پاکستان پارٹی سے ملک کی سیاست پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی