جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ہولی فیملی ہسپتال بند ، بے نظیر بھٹو ہسپتال میں رش لگ گیا ،ینگ ڈاکٹرز نے پنجاب حکومت کو خط لکھ دیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2023 |

راولپنڈی (این این آئی)ہولی فیملی ہسپتال کی تزین و آرائش کے باعث بندش کا معاملہ ،بے نظیر بھٹو ہسپتال میں مریضوں کا رش لگ گیا، ینگ ڈاکٹرز نے پنجاب حکومت کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق ہسپتال میں مریضوں کا بڑھتا ہوا رش کے سامنے وسائل ناکافی ہیں،مریضوں کے رش کے باعث ڈیوٹی پر معمور ڈاکٹرز کی صحت بھی خطرے میں پڑنے کا خدشہ ہے۔

خط میں کہاگیاکہ ہولی فیملی ہسپتال کے عارضی سیٹ اپ کا فوری بندوبست کیا جائے۔ ذرائع کے مطابق بے نظیر بھٹو اور ڈی ایچ کیو کے سرجیکل یونٹس کو ضم کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…