موجودہ سال انتخابات کا سال ، (ن)لیگی کارکن اپنی تیاری کریں ،مریم نواز
چکوال(این این آئی)مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ موجودہ سال انتخابات کا سال ہے، مسلم لیگ ن کے کارکن اپنی تیاری کریں ، مسلم لیگ کے قائد میاں نوا ز شریف مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم خود چلائیں گے۔ وہ سابق ضلع ناظم سردار غلام عباس سے… Continue 23reading موجودہ سال انتخابات کا سال ، (ن)لیگی کارکن اپنی تیاری کریں ،مریم نواز