جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

صنم جاوید 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

datetime 23  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی عبہر گل خان نے پی ٹی آئی کارکن اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت کی ۔

صنم جاوید کی وکیل نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کرتے ہوئے عدالت سے استدعا کی کہ ملزمہ کو مقدمہ سے ڈسچارج کیا جائے، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ میں رپورٹ دے چکے ہیں کہ صنم جاوید کے خلاف 2 کے علاہ کوئی کیس نہیں۔عدالت نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا، عدالت نے نئے مقدمہ میں جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔

واضح رہے کیہ تھانہ ماڈل ٹائون میں مسلم لیگ (ن) کا آفس جلانے پر مقدمہ نمبر 366/23 درج ہے، اس سے قبل عدالت نے عسکری ٹاور حملہ کیس سے صنم جاوید کو ڈسچارج کیا تھا، پھر صنم جاوید کی مسلم لیگ (ن) کا آفس جلانے کے کیس گرفتاری ڈالی گئی۔ خیال رہے کہ جناح ہائوس حملہ سمیت 2 مقدمات میں صنم جاوید کی ضمانت ہو چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…