کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں معمولی کمی کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 5 پیسے فی یونٹ کمی کر دی۔ نیپرا علامیہ کے مطابق کے الیکٹرک کے ماہانہ… Continue 23reading کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی