ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

13سالہ لڑکی کی لاش ملنے کا واقعہ ، ہوشربا انکشافات سامنے آگئے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)کورنگی ڈھائی نمبر سے 13سالہ لڑکی کی لاش کے ابتدائی طبی معائنے میں زیادتی اور تشدد کا انکشاف سامنے آیا ، بچی کے جسم پرتشدد،جلائے جانے کے نشانات موجود ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی ڈھائی نمبر سے 13سالہ لڑکی کی لاش ملنے کے واقعے پر جناح اسپتال میں لاش کے ابتدائی طبی معائنے میں ہوشربا انکشافات سامنے آگئے۔

ابتدائی طبی معائنے کے میں لڑکی سے زیادتی اور تشدد کا انکشاف سامنے آیا ، بچی کے جسم پرتشدد اور جلائے جانے کے نشانات موجود اور بچی سے زیادتی کے شواہد بھی ملے ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق بچی کے ورثا نے معاملے کو چھپانے کی کوشش کی ہے تاہم پوسٹمارٹم کے بعد مزید قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔حکام کے مطابق ڈاکٹر اور لواحقین کے بیان میں فرق سامنے آیا ہے تاہم بچی کا پوسٹمارٹم کروایا جائے گا اور معاملے کی شفاف تحقیقات کی جائیں گی۔پولیس حکام کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی ڈھائی نمبر سے 13 سالہ لڑکی لاش کا جناح اسپتال میں پوسٹمارٹم جاری ہے، جس کے بعد موت کی اصل وجہ کا تعین ہوسکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…