مسلمانوں کا امتحان۔۔31 سال میں پہلی بار سب سے طویل روزہ آج ہوگا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) آج 21 جون کو اگلے 31 برس کا سب سے طویل روزہ ہے جو دوبارہ 2048ء میں دیکھنے کو ملے گا۔تفصیلات کے مطابق 21 جون کو سال کا سب سے بڑا دن ہوتا ہے اور سب سے چھوٹی رات، بعد ازاں 22 جون سے دن واپس چھوٹا اور رات بڑی ہونے لگتی ہے،… Continue 23reading مسلمانوں کا امتحان۔۔31 سال میں پہلی بار سب سے طویل روزہ آج ہوگا











































