پیپلز پارٹی اور نواز شریف کے درمیان خفیہ ڈیل؟رحمن ملک جے آئی ٹی میں کیا پیش کرنے جا رہے ہیں؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما پیپرز کیس کے معاملے پر وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری کے درمیان کوئی ڈیل طے پانے کی قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ رحمٰن ملک کا کہنا ہے کہ وہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے اپنی پیشی پر صرف سچ کہیں گے۔گذشتہ روز… Continue 23reading پیپلز پارٹی اور نواز شریف کے درمیان خفیہ ڈیل؟رحمن ملک جے آئی ٹی میں کیا پیش کرنے جا رہے ہیں؟











































