’’راحیل شریف سعودیہ اپنی مرضی سے گئے‘‘ پاکستان نے کوئی سرکاری احکامات جاری نہیں کئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفترخارجہ کی مشیرخارجہ سرتاج عزیزکےبیان کی وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ خارجہ امورکمیٹی میں سرتاج عزیز کا بیان غلط انداز میں پیش کیا گیا۔دفتر خارجہ سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سرتاج عزیز کے بیان توڑمروڑ کر پیش کیا گیا،مشیر خارجہ نے سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی… Continue 23reading ’’راحیل شریف سعودیہ اپنی مرضی سے گئے‘‘ پاکستان نے کوئی سرکاری احکامات جاری نہیں کئے











































