دانیال عزیز میڈیا ٹاک کے دوران چھتری پکڑے شخص پر برہم ہو گئے
اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے راہنما دانیال عزیز میڈیا ٹاک کے دوران چھتری پکڑے شخص پر برہم ہو گئے ۔ تمتمھیں سمجھ نہیں آ رہی کہ چھتری کو میرے سر پر کرو ۔پیر کے روز الیکشن کمیشن کے باہر دانیال عزیز میڈیا ٹاک کے لئے پہنچے تو اس دوران بارش شروع ہو گئی… Continue 23reading دانیال عزیز میڈیا ٹاک کے دوران چھتری پکڑے شخص پر برہم ہو گئے











































