ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

روس جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری درخواستیں طلب کر لی گئیں 

datetime 19  جون‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے روس میں منعقد ہونے والی فوڈ ایکسپو میں شرکت کے خواہشمند وں سے درخواستیں طلب کرلیں۔ ورلڈ فوڈ ایکسپو 11تا14ستمبر تک روس کے دارالحکومت ماسکو میں منعقد ہو گی جس میں چاول، تازہ پھل اور سبزیاں،

گوشت، مرغی، کنفیکشنز اور بیکری، مچھلی اور اسکی مصنوعات،ڈیری مصنوعات اور ساسز،منجمد مصنوعات ، چائے ، کافی اور مشروبات کے سٹالز لگائے جائیں گے۔ عالمی نمائش میں شرکت کے خواہشمند5جولائی تک درخواستیں جمع کر اسکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…