پیر سے جمعہ تک پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گا ،محکمہ موسمیات
اسلام آباد(آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے محکمہ موسمیات نے پیر سے جمعہ تک پری مون سون بارشوں کی پیشن گوئی کر دی ۔فورکاسٹنگ آفیسر عمران احمد صدیقی کے مطابق پیرسے جمعہ تک کشمیر، اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں پری مون سون بارشوںکا سلسلہ شروع ہو گا اور… Continue 23reading پیر سے جمعہ تک پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گا ،محکمہ موسمیات











































