جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

دانیال عزیز میڈیا ٹاک کے دوران چھتری پکڑے شخص پر برہم ہو گئے

datetime 19  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے راہنما دانیال عزیز میڈیا ٹاک کے دوران چھتری پکڑے شخص پر برہم ہو گئے ۔ تمتمھیں سمجھ نہیں آ رہی کہ چھتری کو میرے سر پر کرو ۔پیر کے روز الیکشن کمیشن کے باہر دانیال عزیز میڈیا ٹاک کے لئے پہنچے تو اس دوران بارش شروع ہو گئی ۔ دانیال عزیز کے ہمراہ شخص نے دانیال عزیز کے سر پر چھتری پکڑی ہوئی تھی تو اچانک تھوڑا سا پانی گرنے پر دانیال عزیز میڈیا ٹاک کے دوران

ہی چھتری پکڑے شخص پر برس پڑے کہ تمھیں سمجھ نہیں آ رہی کہ چھتری کو میرے سر پر کرو ۔جس پر وہاں موجود تمام میڈیا کے نمائندوں نے دانیال عزیز کی اس حرکت پر ہنسنے لگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…