ان صوبوں میں اب ہماری حکومت بنے گی ؟تحریک انصاف نے عام انتخابات کے بارے میں بڑادعوی کردیا
نوشہرہ(آئی این پی )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ملک کو ایک ایماندار قیادت کی ضرورت ہے ، 2018کے انتخابات میں پی ٹی آئی چاروں صوبوں سمیت وفاق میں حکومت بنائے گی ۔ جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے کہا کہ آج وزیراعظم کے ساتھ روڈ… Continue 23reading ان صوبوں میں اب ہماری حکومت بنے گی ؟تحریک انصاف نے عام انتخابات کے بارے میں بڑادعوی کردیا