اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

اسحاق ڈار کے سنگین الزامات پر عمران خان کامعنی خیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 3  جولائی  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ تصویر ہزار لفظوں سے بہتر ہوتی ہے ، پشیمانی ان کے چہرے سے عیاں ہے ، پاگل پن پر مبنی گھٹیا زبان (ن) لیگ والوں کو احتساب سے نہیں بچا سکتی۔ پیر کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی میڈیا گفتگو پر ردعمل دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ایسے پاگل پن پر مبنی گھٹیا زبان ان کو احتساب سے نہیں بچا سکتی ،

تصویر ہزار لفطوں سے بہتر ہوتی ہے ، پشیمانی ان کے چہرے سے عیاں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اور ان کے رہنماؤں کی چند تصاویر بھی ٹوئٹر پر پوسٹ کیں اور ان کا مذاق اڑایا اور کہا کہ جے آئی ٹی (ن) لیگ کے قابو میں نہیں آرہی اس لئے ان کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…