گرمی کے ستائے پاکستانیوں کو محکمہ موسمیات نے خوشی کی خبر سنادی
اسلام آباد(آن لائن) محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخواہ، فاٹا، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی پنجاب ، اسلام آباد میں کہیں کہیں جبکہ کوئٹہ،ژوب، قلات، ملتان، ڈی جی خان، بہاولپور ڈویژن میں چند مقامات… Continue 23reading گرمی کے ستائے پاکستانیوں کو محکمہ موسمیات نے خوشی کی خبر سنادی